ہیڈماسٹرز کے اخراجاتی اختیارات محدود

ہیڈماسٹرز کے اخراجاتی اختیارات محدود

لاہور(خبرنگار)محکمہ تعلیم سکولز نے صوبائی دارالحکومت لاہور کے تیرہ دانش سکولوں کے شاہی اخراجات کا نوٹس لیتے ہوئے ان سکولوں کے ہیڈماسٹرز کے اخراجاتی اختیارات محدود کردئیے ہیں۔اس سلسلے میں جاری کیے گئے نوٹیفکیشن میں کہا گیا ہے کہ مذکورہ13سکولوں کے ہیڈماسٹرز25ہزارروپے کے فنڈز استعمال کرسکیں گے۔

جبکہ انہیں پچاس ہزار روپے اخراجات کی اجازت ہوگی۔

Back to Conversion Tool

مزید : میٹروپولیٹن 4