آزاد کشمیر کے انتخابات میں جیت پی ٹی آئی کی ہو گی،مرزا رمضان بیگ

آزاد کشمیر کے انتخابات میں جیت پی ٹی آئی کی ہو گی،مرزا رمضان بیگ

لاہور (نمائندہ خصوصی) تحریک انصا ف کے رہنمامرزا رمضان بیگ نے کہاہے کہ آزاد کشمیرکے انتخا با ت میں جیت پی ٹی آئی کی ہو گی شکست (ن) لیگ کا مقدر بن چکی ہے پی ٹی آئی کشمیر میں بھار ی اکثر یت سے کامیا ب ہو گی اور اس الیکشن میں حکمرانو ں کو منہ چھپانے کی بھی جگہ نہیں ملے گی۔

دھا ند لی زدہ حکمرانو ں کی اصلیت قو م کے سامنے آ چکی ہے کشمیری عوام ان کے جھانسے میں نہیں آئیں گے ۔وہ شمالی لاہور کے کشمیری ووٹرز سے گفتگو کررہے تھے ۔انہوں نے کہا کہ غلام محی الدین دیوان کی جیت یقینی ہے کشمیر کے انتخابات میں پی ٹی آئی کلین سویپ کرے گی اور عمران خان کی کشمیر میں بھی حکومت بنے گی۔

مزید : میٹروپولیٹن 1