ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے زیراہتمام کشمیر سیمینار آج ہوگا

ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن کے زیراہتمام کشمیر سیمینار آج ہوگا

راولپنڈی (نیوز رپور ٹر)ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن راولپنڈی کے زیر اہتمام کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور یکجہتی پاکستان کے سلسلہ میں آج دس بجے راولپنڈی قائداعظم ہال میں ایک اجلاس ہو گا اجلاس کے اختتام پر تمام وکلاء ریلی کی صورت میں بھارتی سفارت خانہ میں جائیں گے جہاں مذمتی قرارداد پیش کی جائے گی ۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر