ڈی ایچ اے لاہور کے زیر اہتمام 2 روزہ حج ٹریننگ پروگرام30اور31 جولائی کو ہو گا

ڈی ایچ اے لاہور کے زیر اہتمام 2 روزہ حج ٹریننگ پروگرام30اور31 جولائی کو ہو گا

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)ڈی ایچ اے لاہور کے زیر اہتمام دو روزہ حج ٹریننگ پروگرام30اور31 جولائی کو (R) آربلاک ایڈیٹوریم فیز2لاہور میں ہوں گے ڈی ایچ اے کے ایڈ منسٹریٹر برگیڈےئر ظفر یاسین ،ڈاکٹر سرفراز احمد اعوان خصوصی خطاب کریں گے معروف ماسٹر ٹرینر حافظ عبد الواحد قریشی مناسک حج کے حوالے سے ٹریننگ دیں گے۔

مزید : علاقائی