مظفرگڑھ میں پی پی کاورکرکنونشن قائدین پسینے سے شرابور،جیالوں نے سیلفیاں بنا کر قائد ین کابھرکس نکال دیا

مظفرگڑھ میں پی پی کاورکرکنونشن قائدین پسینے سے شرابور،جیالوں نے سیلفیاں ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ (سپیشل رپورٹر)شدید گرمی اور حبس کے باعث قائدین پسینے (بقیہ نمبر22صفحہ12پر )
سے شرابور جیالوں نے سیلفیاں بنا کر قائدین کابھرکس نکال دیا ملک مظہر پہوڑ اور خلیل مواتی ،کے مابین سٹیج پر توتکرار ایم این اے ملک نور ربانی کھر نے بیچ بچاؤ کر وایا ،کھانے کے دوران جیالوں کی ہلڑ بازی اور قائدین کے کھانے کے ہال میں گھسنے سے جیالوں اور عہدیداروں کے درمیان دھکم پیل سابق ایم پی اے بلال کھر کو ہال میں جانے نہ دیا اور خاصی گشیدگی کے باعث متعدد عہدیدار کھانہ کھائے بغیر نارا ض ہو کر چلے گئے ۔
ورکرسیلفیاں