صوبہ بھر میں پولیو مہم 23جولائی سے شروع ہوگی

صوبہ بھر میں پولیو مہم 23جولائی سے شروع ہوگی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ملتان ، خانیوال (بیورو نیوز ‘نمائندہ پاکستان)صو بے بھر میں پولیو مہم 23جولا ئی سے شرو ع ہو گئی محکمہ صحت کو مر ا سلے جا ری ، تفصیلات (بقیہ نمبر29صفحہ12پر )
کے مطا بق محکمہ صحت پنجا ب نے صو بے بھر میں 23جولائی کو پو لیومہم شر وع کر نے کا اعلا ن کیا ہے اور اس سلسلہ میں صوبے بھر کے 36اضلاع کے ای ڈی او اوز کو واسلے جا ری کر دئیے گئے ہیں ۔