آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر رات آپریشن کی نگرانی کرتے رہے

آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر رات آپریشن کی ...
آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر رات آپریشن کی نگرانی کرتے رہے

  

کراچی (ویب ڈیسک) آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی فوجی آپریشن کی نگرانی کرتے رہے۔ گورنر سندھ عشرت العباد نے نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاک فوج کے کامیاب آپریشن میں چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کے بیٹے اویس شاہ کو بازیاب کروالیا گیا ہے, اصل کامیابی ان کی بحفاظت بازیابی یقینی بنا نا تھی۔ انہوں نے کہا کہ آرمی چیف جنرل راحیل شریف اور ڈی جی آئی ایس آئی جنرل رضوان اختر رات بھر خود اس فوجی آپریشن کی نگرانی کرتے رہے۔

مزید : کراچی