نیب خیبر پختونخوا کا ایڈیشنل ڈائریکٹر کرپشن الزامات پر گرفتار

نیب خیبر پختونخوا کا ایڈیشنل ڈائریکٹر کرپشن الزامات پر گرفتار
نیب خیبر پختونخوا کا ایڈیشنل ڈائریکٹر کرپشن الزامات پر گرفتار

  

پشاور (مانیٹرنگ ڈیسک ) کرپشن الزامات پر نیب خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل ڈائریکٹر کو گرفتار کر لیا گیا ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق نیب خیبر پختونخوا کے ایڈیشنل ڈائریکٹر روہان ظہیر کو کرپشن الزامات پر گرفتار کر کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔ نیب ذرائع کا کہنا ہے کہ روہان ظہیر نے شہری سے کیس ختم کرانے کیلئے لاکھوں روپے رشوت لی ۔

مزید : پشاور