شہباز شریف کی آرمی چیف سے ملاقات: پنجاب میں کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن پر بات چیت

شہباز شریف کی آرمی چیف سے ملاقات: پنجاب میں کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن پر ...
شہباز شریف کی آرمی چیف سے ملاقات: پنجاب میں کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن پر بات چیت

  

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے منگل کو آرمی چیف جنرل راحیل شریف سے ملاقات کی۔ملاقات میں پنجاب میں کالعدم تنظیموں کیخلاف آپریشن اور تحفظ پاکستان قانون پر بھی بات چیت کی گئی۔

جیو نیوز کے مطابق ملاقات میں پنجاب میں ااپریشن کی رفتار اور گرفتاریوں کے بارے بھی بات کی گئی۔ذرائع کے مطابق شہباز شریف نے آرمی چیف کو اس بارے میں بریف کیا۔

مزید : قومی