A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 0

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

Error

A PHP Error was encountered

Severity: Notice

Message: Undefined offset: 2

Filename: frontend_ver3/Sanitization.php

Line Number: 1246

پنجاب کا وہ پولنگ سٹیشن جہاں خواجہ سرا ڈیوٹی دیں گے کیونکہ ۔ ۔ ۔ انتہائی حیران کن خبرآگئی

پنجاب کا وہ پولنگ سٹیشن جہاں خواجہ سرا ڈیوٹی دیں گے کیونکہ ۔ ۔ ۔ انتہائی حیران کن خبرآگئی

Jul 19, 2018 | 11:50:AM

نارووال(ویب ڈیسک) نارووال میں خواجہ سرا پولنگ سٹیشنوں پر ڈیوٹیاں دیں گے۔ نفری کی کمی کی وجہ سے یہ اقدامات کئے جارہے ہیں۔

پولیس ترجمان کے مطابق نارووال ڈسٹرکٹ پولیس افسر کی ہدایت پر پولنگ سٹیشن پر خواجہ سراؤں کی تعیناتی کی جائے گی کیو نکہ نارووال پولیس میں لیڈی کانسٹیبل کی تعداد کل 23 ہے جو انتہائی کم ہے جس کی وجہ سے خواجہ سرا ؤں کوپولنگ سٹیشنوں پر لیڈی کانسٹیبل کے ساتھ تعینات کیا جائے گا، ان کو باقاعدہ تربیت دی جائے گی اور پیسے بھی دئیے جائیں گے ، ابھی تک 40کے قریب خواجہ سراؤں نے رابطہ کیا ہے ۔

مزیدخبریں