نیب لاہور کی کارروائی،کرپشن کیسزمیں ملوث مزید 4 ملزمان گرفتار

نیب لاہور کی کارروائی،کرپشن کیسزمیں ملوث مزید 4 ملزمان گرفتار
نیب لاہور کی کارروائی،کرپشن کیسزمیں ملوث مزید 4 ملزمان گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)احتساب سب کے لئے کے اصول پر عمل پیرا نیب لاہورنے کارروائی کرتے ہوئے کرپشن کیسزمیں ملوث مزید 4 ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
نیب لاہور کے مطابق گرفتار ملزمان میں ساغرنثار اورنویداظہرشامل ہیں جن کا احتساب عدالت نے 14 روزہ جسمانی ریمانڈجاری کردیا ہے ۔ گرفتار ملزمان پر ہاؤسنگ سوسائٹی اورایم این ایم موٹرسائیکلزکرپشن کیس میں ملوث ہونے کا الزام ہے۔