تحریک انصاف کی سابقہ صوبائی حکومت بھی نیب کے شکنجے میں پھنس گئی ،ہائی کورٹ نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ پرویز خٹک کے پسینے چھوٹ جائیں گے

تحریک انصاف کی سابقہ صوبائی حکومت بھی نیب کے شکنجے میں پھنس گئی ،ہائی کورٹ نے ...
تحریک انصاف کی سابقہ صوبائی حکومت بھی نیب کے شکنجے میں پھنس گئی ،ہائی کورٹ نے ایسا حکم جاری کر دیا کہ پرویز خٹک کے پسینے چھوٹ جائیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

  تحریک انصاف کی سابقہ صوبائی حکومت کی جانب سے پشاور میٹرو کے لیے سڑکوں میں کھودے گئے بڑے بڑے گڑھے عوام کے لیے وبال جان بن چکے ہیں،  ان گڑھوں میں بارش اور پائپ لائن کا پانی جمع ہورہا ہے جس میں ڈٰینگی اور ملیریا مچھر کی افزائش کا خدشہ ظاہر کیا جارہا ہے،سڑکوں پر کیچڑ اور ٹریفک جام معمول بن گیا ہے جبکہ شہری بھی شدید ازیت کا شکار ہیں ،ایسے میں پشاور ہائیکورٹ نے بس ریپڈ ٹرانزٹ ( بی آر ٹی) کیس میں تفصیلی فیصلہ جاری کردیا ہے جس کے مطابق پی ٹی آئی حکومت نے  پشاور میٹرو کا ٹھیکہ جس فرم کو دیا اس کمپنی کو  دوسرے صوبوں میں پہلے سے بلیک لسٹ کیا گیا تھا،عدالت عالیہ نے کیس مزید تحقیقات کے لیے نیب کو ارسال کردیاہے۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔

مزید :

ویڈیو گیلری -