کیا قیدی نواز شریف آزاد نواز شریف سے زیادہ خطرناک ہیں اور الیکشن2018 پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے ؟سینئر صحافی اور تجزیہ کار محسن گورایہ کی رائے جانئے

کیا قیدی نواز شریف آزاد نواز شریف سے زیادہ خطرناک ہیں اور الیکشن2018 پر اس کے ...
کیا قیدی نواز شریف آزاد نواز شریف سے زیادہ خطرناک ہیں اور الیکشن2018 پر اس کے کیا اثرات مرتب ہوں گے ؟سینئر صحافی اور تجزیہ کار محسن گورایہ کی رائے جانئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے تین مرتبہ پاکستان کے وزیراعظم رہنے والے سیاستدان میاں نواز شریف کو ایون فیلڈ ریفرنس میں جرم ثابت ہونے پر دس سال قید بامشقت کی سزا سنائی ہے ،سپریم کورٹ کے احکامات پر ستمبر 2017 میں شروع ہونے والے اس کیس کا فیصلہ دس ماہ کی سماعت کے بعد  نیب عدالت کے جج محمد بشیر نے سنایا تاہم نواز شریف سمیت کوئی بھی ملزم اس موقع پر کمرۂ عدالت میں موجود نہیں تھا تاہم اب نواز شریف اس وقت اپنی بیٹی مریم نواز سمیت ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا پانے کے بعد اڈیالہ جیل میں قید ہیں۔کیا قیدی نواز شریف آزاد نواز شریف سے زیادہ خطرناک ہیں ؟سینئر صحافی اور تجزیہ کار محسن گورایہ کی رائے جانئے ۔۔

۔۔۔ویڈیو دیکھیں۔۔۔