اردو ادب کے نامور شاعر ساغر صدیقی کی 45ویں برسی آج منائی جائے گی

اردو ادب کے نامور شاعر ساغر صدیقی کی 45ویں برسی آج منائی جائے گی

  



لاہور (پ ر)اردو ادب کے عظیم شاعر ساغر صدیقی کی 45ویں برسی آج19 جولائی بروز جمعۃ المبارک کو منائی جائے گی‘ اس سلسلہ میں لاہور سمیت ملک بھر میں ادبی حلقوں میں مختلف تقریبات کا اہتمام کیا جائے گا جس میں مقررین ساغر صدیقی کی ادبی خدمات کو خراج عقیدت پیش کریں گے، درویش صفت شاعر ساغر صدیقی 19جولائی1974ء کو وفات پا گئے تھے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...