کلبھوشن کیس کا فیصلہ پاکستان کی فتح ہے،میاں کامران سیف

کلبھوشن کیس کا فیصلہ پاکستان کی فتح ہے،میاں کامران سیف

  



لاہور(جنرل رپورٹر)مسلم لیگ(ق)لاہور کے سیکرٹری اطلاعات میاں کامران سیف نے کلبھوشن کیس میں عالمی عدالت کے فیصلے کو پاکستان کی فتح قرار دیاہے۔انہوں نے کہا کہ اب عالمی عدالت کے فیصلہ کے بعد بھارتی جاسوس کے کیس کا فوری فیصلہ کرتے ہوئے عملدرآمد بھی کرایا جائے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...