عبیر ویلفیئر ٹرسٹ نہایت منظم انداز میں انسانیت کی خدمت کر رہا ہے

  عبیر ویلفیئر ٹرسٹ نہایت منظم انداز میں انسانیت کی خدمت کر رہا ہے

  



لاہور(سٹی رپورٹر)عبیر ویلفیئر ٹرسٹ کے چیئرمین میاں خلیل عبیر نے کہا ہے کہ عبیر ویلفیئر ٹرسٹ دکھی انسانیت کی خدمت میں پیش پیش ہے لاہور میں سب سے بڑے ٹرسٹ کے طور پر اپنی خدمات فراہم کر رہے ہیں جس سے بے شمار مخیر حضرات بھی اپنے تعاون سے نیکیاں کما رہے ہیں اور باقاعدگی اور منظم طریقے سے عوام کی خدمت کررہے ہیں۔

عبیر

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...