طلبہ و طالبات کا اعزاز

  طلبہ و طالبات کا اعزاز

  



لاہور(پ ر)دی ایجوکیٹرزسکول حافظ آباد کیمپس کے ہونہار طالب علم عمیر یوسف نے میٹرک 2019کے سالانہ امتحانات میں سائنس گروپ میں 1031نمبر حاصل کرکے A+گریڈ حاصل کیاہے،ان کا رولنمبر434571ہے،انہوں نے ادارے،والدین اور اپنا نام روشن کرتے ہوئے ادارے کے شاندار ریکارڈ کو برقراررکھاہے۔

چیئرمین ہوٹل اینڈ ریسٹوریشن ایسوسی ایشن واحد کاشمیری کی بھانجی ہادیہ ایمان نے رول نمبر 504324 کے تحت بورڈ آ ف انٹر میڈیٹ اینڈ سکینڈری ایجوکیشن گوجرانوالہ بورڈ کے سالانہ امتحان 2019 میں 1100میں 1011نمبر لے کر اپنے سکول اور ضلع گوجرانوالہ میں نمایاں پوزیشن حاصل کی

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...