پروگریسو ٹیچرز ٹریننگ پروگرام

پروگریسو ٹیچرز ٹریننگ پروگرام

  



لاہور (سٹی رپورٹر) پروگریسو پرائیویٹ سکولز ایسوسی ایشن کے تعاون سے انگلش گروپ آف سکولز کے زیر اہتمام پروگریسو ٹیچرز ٹریننگ پروگرام کا انعقاد کیا گیا۔ تلاوت حافظ شہباز نے کی جبکہ نعت شریف مس سعدیہ نے پیش کی۔ کمپیئرنگ کے فرائض میڈم سدرہ، میڈم نگہت نے سرانجام دیئے۔ ٹریننگ سیشن سے خطاب کرتے ہوئے مزمل اقبال صدیقی مرکزی صدر PSA، شیخ ارشد اٹارا مرکزی جنرل سیکرٹری PSA جبکہ ممتاز ماہر تعلیم پروفیسر نواز شہزاد نے کہا استاد میں بے شمار خوبیاں ہوتی ہیں۔ سچائی، دیانتداری، ایمانداری، کردار سازی، تربیت، اخلاق، احساس ذمہ داری، محنت بہت ضروری ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...