پنجا ب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریا ں جاری

  پنجا ب یونیورسٹی سے پانچ امیدواروں کو پی ایچ ڈی کی ڈگریا ں جاری

  



لاہور (سٹی رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی نے محمد راشد ولد محمد حنیف کوپولیٹیکل سائنس،اسماء عظیم دختر محمد عظیم وڑائچ کوسپیشل ایجوکیشن ،سحرش مشتاق دختر محمد مشتاق کوایگریکلچر سائنسز (پلانٹ پیتھالوجی) کے مضمون،سعدیہ بشارت دختر بشارت علی کوباٹنی کے مضمون اوراعصام فریدولد فرید خان کواپلائیڈ جیالوجی کے مضمون میں مقالہ جات کی تکمیل کے بعد پی ایچ ڈی کی ڈگریاں جاری کر دی ہیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...