پاکستان کے خلاف منفی پراپیگنڈہ قادیانیوں کا وطیرہ ہے،عطاء المہیمن بخاری

  پاکستان کے خلاف منفی پراپیگنڈہ قادیانیوں کا وطیرہ ہے،عطاء المہیمن بخاری

  



لاہور(پ ر) مجلس احراراسلام پاکستان کے امیرمرکزیہ سید عطاء المہیمن بخاری نے مشہور عبدالشکور قادیانی کی امریکہ میں امریکی صدر ٹرمپ سے ملاقات اوردہائی کو اسلام اور وطن دشمنی قرار دیتے ہوئے کہاہے کہ امریکہ جاکر پاکستان اوردستورپاکستان کے خلاف منفی پراپیگنڈہ قادیانیوں کا وطیرہ ہے اوروطن دشمنی کا مظہربھی ہے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...