مسلم لیگ(ن) کے قائدین کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں،عارف گجر

مسلم لیگ(ن) کے قائدین کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں،عارف گجر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)مسلم لیگ (ن) کے قائد ین کی گرفتاریاں قابل مذمت ہیں،حکومت گرفتاریوں سے توجہ ہٹا کر ملک کی بہتری کیلئے اقدامات کرے ان خیالات کا اظہار مسلم لیگ(ن) کے رہنما عارف گجر نے ایک بیان میں کیا انہوں نے کہا کہ نوازشریف کے دور میں تیزی سے ترقی کی منازل طے کر رہا تھا لیکن سے جب سے یہ حکومت آئی ہے عوا م پر ہر دن بھاری گزر رہا ہے