بجلی کی قیمت بڑھنے سے سولرسسٹم  کا رجحان فروخ پانے لگا

  بجلی کی قیمت بڑھنے سے سولرسسٹم  کا رجحان فروخ پانے لگا

  



لاہور(سٹی رپورٹر)بجلی کی قیمتوں میں اضافہ   کے با عث صارفین کے سولر سسٹم کی طرف رجحان بڑھنے لگا، کمپنی کو سولر سسٹم کیلئے706درخواستیں موصول ہو گئیں۔

،تفصیلات کے مطا بق   بجلی کی قیمتوں میں اضافہ  کے با عث  صارفین کا سولر سسٹم کی طرف رحجان بڑھنے لگا، لیسکو میں سولر سسٹم کیلئے صارفین کی درخواستوں کی  تعداد میں اضافہ ہونے لگا،کمپنی کو سولر سسٹم کیلئے 706 درخواستیں موصول ہو گئیں۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...