اے سی سٹی نے پناہ گاہ کا وزٹ کیا

  اے سی سٹی نے پناہ گاہ کا وزٹ کیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(سٹی رپورٹر)ڈی سی لاہور صالحہ سعید کی ہدایت پر اے سی سٹی فضل ربی نے داتا دربار پناہ گاہ کا اچانک دورہ کیا۔انہوں نے پناہ گاہ میں انتظامات کا جائزہ لیااورپناہ گاہ میں صفائی ستھرائی کے انتظامات کو بھی چیک کیا۔انہوں نے پناہ گاہ میں مقیم افراد کو دی جانے والی سہولیات کے بارے میں دریافت کیااور پناہ گاہ کے باہر بھی صفائی کو بھی چیک کیا۔