ورلڈ پاسبان ختم نبو ت آج مظاہرے کریگی

  ورلڈ پاسبان ختم نبو ت آج مظاہرے کریگی

  



لاہور (سٹی رپورٹر) ورلڈ پاسبان ختم نبوت کے مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات حافظ محمد یعقوب شاہ نے کہا ہے کہ قانون تحفظ ناموس رسالتؐ ایکٹ س295.Cکو غیرمؤثر کرنے کیلئے کسی بھی نئی ترمیم یا تبدیلی کیخلاف لاہورسمیت مختلف شہروں میں تحفظ ناموس رسالتؐ مظاہرے کریگی۔جبکہ علماء خطبات جمعہ پر مذمتی قراردادیں پاس کرائینگے او ر بعدنماز جمعہ مساجد کے باہر تحفظ نامو س رسالتؐ قانون کو غیرمؤثر کرنے کی یہودی وقادیانی سازشوں کیخلاف احتجاج ومظاہرے کرینگے۔

مزید : میٹروپولیٹن 1


loading...