طاہر بشیر چیمہ سے مہناز سعید کی ملاقات‘ جنوبی پنجاب کی ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال 

    طاہر بشیر چیمہ سے مہناز سعید کی ملاقات‘ جنوبی پنجاب کی ترقی کے حوالے سے ...

  



مظفرگڑھ(نامہ نگار) چیئرمین ایگزیکٹو کونسل جنوبی پنجاب چودھری طاھر بشیر چیمہ سے وزیر اعلیٰ کمپلینٹ سیل کی وائس چیئرپرسن مہناز سعید نے ملاقات کی. جس میں جنوبی پنجاب کی(بقیہ نمبر45صفحہ12پر)

 ترقی کے حوالے سے تبادلہ خیال کی گیا. مہناز سعید نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار جنوبی پنجاب کی ترقی پر فوکس کئے ہوئے ہیں اور وسائل کا رخ بھی کم ترقی یافتہ علاقوں کی طرف ہے. 

ملاقات

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...