زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 2خواتین زخمی ‘ نشتر منتقل

  زیر تعمیر مکان کی چھت گرنے سے 2خواتین زخمی ‘ نشتر منتقل

  



ملتان( وقاءع نگار )منیر آباد کے قریب قصوری چوک بودلہ ٹاون میں مکان کی چھت گرنے سے دو خواتین زخمی ہوگئیں ہیں ۔ جن کو طبی امداد کے بعد نشتر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔ (بقیہ نمبر51صفحہ12پر )

ریسکیو ذراءع سے معلوم ہوا ہے منیر آباد کے علاقے کے قریب قصوری چوک بودلہ ٹاوَن میں زیر تعمیر عمارت کی چھت گزشتہ روز گر گئی جس کے نیچے مکان کے اندد سوئے ہوئیں دو خواتین زخمی ہوگئیں ۔ ریسکیو کی ٹی میں اطلاع پاکر موقع پر پہنچی ۔ زخمی 25 سالہ ماہ رخ اور پچاس سالہ روبینہ شاہین کو نشترھسپتال شفٹ کردیا گیا ہے ۔ جہاں انکو طبی سہولیات فراہم دی جارہی ہیں

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...