نیب کی بہاولپور میں کارروائی‘ غیر قانونی ہاؤسنگ کالونی کیس میں 2شخصیات گرفتار

نیب کی بہاولپور میں کارروائی‘ غیر قانونی ہاؤسنگ کالونی کیس میں 2شخصیات ...

  



ملتان (وقا ئع نگار) نیب ملتان بیورو کی بہاولپور میں اہم کارروائی۔ غیر قانونی ہاوسنگ کالونی کیس میں ملوث 2 اہم شخصیات کو گرفتارکرلیا ہے۔ذرائع سے معلوم ہوا ہے نیب ملتان بیورو میں (بقیہ نمبر35صفحہ12پر)

عوامی شکایات پر گزشتہ ڈیڑھ سال سے غیر قانونی ہاؤسنگ کالونی الجنت ہاوسں نگ سوسائٹی کے خلاف کیس زیر سماعت تھا۔اور اسی حوالے سے نیب ملتان کی ٹیم نے دو روز قبل بہاولپور میں غیر قانونی کالونیوں کا دورہ بھی کیا تھا۔نیب ملتان بیورو نے عوامی جانب سے لگائے جانے والے الزامات کو درست ثابت ہونے پر اہم شخصیات جن میں چیمبر آف کامرس کے سابق صدر شیخ عباس اور مسلم لیگ ق کے جانب سے یزمان کے سابق تحصیل ناظم چوہدری جبار کو گرفتار کرلیا ہے۔ جن سے تفیش کا سلسلہ بدستور جاری ہے

نیب کارروائی

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...