پنجاب میں ایک ہی سیٹ پر 3سالوں سے  تعینات افسران وملازمین کو ہٹانے کا فیصلہ 

    پنجاب میں ایک ہی سیٹ پر 3سالوں سے  تعینات افسران وملازمین کو ہٹانے کا ...

  



خانیوال (بیورونیوز)خانیوال سمیت صوبہ بھر میں گریڈ14سے 20تک ایک ہی سیٹ پر تین سال سے تعینا ت رہنے والے افسران کو تبدیل کرنے کیلئے فہرستیں تیار کرلی گئی ہیں ان کے (بقیہ نمبر22صفحہ12پر)

تبادلوں کی فہرستوں کی تیاری کیساتھ ہی انہیں مختلف مقامات پر تبدیل کردیا جائیگا اس وقت خانیوال سمیت صوبہ بھر میں سینکڑوں کی تعداد میں ایسے افسران شامل ہیں جو گزشتہ تین سال سے ایک ہی جگہ تعینات ہیں جس کی وجہ سے کرپشن بڑھ رہی ہے۔

ہٹانے کا فیصلہ c

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...