سوشل سکیورٹی رجسٹریشن صنعتی‘تجارتی  اداروں کا دوبارہ سروے کروانے کا فیصلہ 

سوشل سکیورٹی رجسٹریشن صنعتی‘تجارتی  اداروں کا دوبارہ سروے کروانے کا فیصلہ 

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


رحیم یارخان(بیورو رپورٹ)حکومت نے سوشل سیکورٹی رجسٹریشن کے لیے صنعتی وتجارتی اداروں کاسروے دوبارہ کرنے کی ہدایت کردی۔تفصیل کے مطابق حکومت پنجاب نے (بقیہ نمبر24صفحہ12پر)


رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکے محکمہ سوشل سیکورٹی حکام کوہدایت کی ہے کہ وہ اپنے اضلاع کے صنعتی وتجارتی اداروں کاسرویدے د وبارہ کرکے رپورٹس بھجوائیں ذرائع کے مطابق حکومت نے مزدوروں اورکارکنوں کے حقوق کاتحفظ یقینی بنانے کے لیے تمام صنعتی وتجارتی اداروں کے مالکان کوسوشل سیکورٹی رجسٹریشن لازمی کروانے کی ہدایت کی تھی جس کے لیے سروے رپورٹس طلب کرلی گئی ہیں حکومتی احکامات پرضلعی حکام نے عملدرآمدشروع کردیاہے۔
سروے