ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ وزیراعلیٰ کی ٹاسک فورس برائے بہترین ڈیرہ کی کنونیئر مقرر

ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ وزیراعلیٰ کی ٹاسک فورس برائے بہترین ڈیرہ کی کنونیئر ...

  



ڈیرہ غازیخان(نمائندہ خصوصی) رکن صوبائی اسمبلی ڈیرہ غازی خان ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ کو سی ایم ٹاسک فورس برائے بہتری شہر ڈیرہ غازیخان کا کنوینر مقرر کردیا گیاہے اور اس سلسلے (بقیہ نمبر13صفحہ12پر )

میں کمشنر اسداللہ فیض نے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔ اس موقع پر آر پی او عمران احمدبھی موجود تھے ۔ ایم پی اے ڈاکٹر شاہینہ نجیب کھوسہ نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان احمد خان بزدار کی ہدایت پر اگست کو کلین اینڈ گرین ڈی جی خان کے طور پر منائیں گے اور اس میں کمیونٹی کی بھرپور شرکت کو یقینی بنایا جائیگا ۔ مہم کے دوران شہر کو صاف،سرسبز اور خوبصورت بنائیں گے ۔

شاہینہ نجیب

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...