رکن صوبائی اسمبلی میاں شفیع محمد کا ٹی ایچ کیو ہسپتال خانپور کا دورہ

  رکن صوبائی اسمبلی میاں شفیع محمد کا ٹی ایچ کیو ہسپتال خانپور کا دورہ

  



خان پور( تحصیل رپورٹر) ڈی سی رحیم یار خان جمیل احمد جمیل ،ممبر پنجاب اسمبلی میاں شفیع محمد کا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کا دورہ ۔ اس ،موقع پر انہوں نے ہسپتال میں دل کے مرض کے وارڈ کا افتتاح کیا اور وہاں موجود مشینری کا بھی معائنہ کیا ۔ اس موقع پر سی ای اور ہیلتھ ڈسٹرکٹ رحیم یار خان ڈاکٹر(بقیہ نمبر16صفحہ12پر )

سخاوت رندھاوا ،اسسٹنٹ کمشنر خان پور محمد اکبر ظہور، صدر بار ایسو سی ایشن خان پور محمد افضل صادق ایڈووکیٹ ،ڈپٹی ڈسٹرکٹ ہیلتھ ;200;فیست ڈاکٹر نجیب عالم ،سی ای او چناب کاٹن فیکٹر چوہدری تنویر ،ایم ایس تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ڈاکٹر ;200;غا توحید احمد ،پی ٹی ;200;ئی کے رہنما سیٹھ عبدالماجد انکے ہمراہ تھے ،ڈی سی رحیم یار کان جمیل احمد جمیل نے کہا کہ تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال خان میں فیز ون مکمل ہو چکا ہے جیسے ہی اس وارڈ کی تکمیل ہو گی یہاں دل کے امراض کیلئے سپیشلسٹ ڈاکٹرز اور عملہ بھی تعینات کیا جائے گا ۔ اس موقع میں ممبر پنجاب اسمبلی میاں شفیع محمد نے کہا کہ دل کے امراض کے وارڈ کا افتتاح ہو چکا ہے اب ہمارے شہری جو دل کے مرض میں مبتلا ہیں انہیں باہر جانا نہیں پڑے گا ان یہی پر علاج کیا جائے گا انہوں نے کہا کہ اگلا کام ;200;ئی ہسپتال کا ہے جس کا فنڈ بھی ;200; چکا ہے ;200;ئی ہسپتال کو جلد ڈویلپ کیا جائے گا اور یہاں کام شروع کیا جائے گا ۔

میاں شفیع

مزید : ملتان صفحہ آخر