ملتان:صحت انصاف کارڈز کی فراہمی‘10سنٹر قائم‘ مراکز پر شہریوں کا رش

ملتان:صحت انصاف کارڈز کی فراہمی‘10سنٹر قائم‘ مراکز پر شہریوں کا رش

  



ملتان (وقا ئع نگار) حکومت پنجاب کی جانب سے ملتان میں صحت انصاف کارڈ کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے،اس سلسلے میں ملتان میں صحت انصاف کارڈز کی فراہمی کے لئے 10مختلف سنٹرز قائم کئے گئے جن میں کڑی داؤد خان، ممتازاباد، قائم بیلہ، درانہ لنگانہ، ڈسٹرکٹ شہباز شریف ہسپتال(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...