سابق صوبائی وزیر نعیم بھابھہ کی والدہ کا نماز جنازہ‘ سیاسی سماجی‘مذہبی شخصیات کی شرکت

سابق صوبائی وزیر نعیم بھابھہ کی والدہ کا نماز جنازہ‘ سیاسی سماجی‘مذہبی ...

  



کرم پور (نمائندہ پاکستان) سابق صوبائی وزیر نعیم خان بھابھہ،مقامی زمیندار حاجی خضر حیات بھابھہ،شاعر ندیم خان بھابھہ کی والدہ(بقیہ نمبر28صفحہ12پر)

،یوسی چیئرمین دہلو میاں عرفان اقبال بورانہ کی نانی انتقال کر گئیں۔جن کا نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں دہلو میں پڑھایا گیا۔ نماز جنازہ میں مقامی زمیندار،تاجر،صحافی،سماجی سیاسی مذہبی شخصیات نے شرکت کی۔نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو آبائی قبرستان بابا ابو بکر وراق میں سپردخاک کردیا گیا

مزید : ملتان صفحہ آخر


loading...