سینیٹر رانا محمود الحسن کی دادی کی نمازجنازہ ادا‘سیاسی مذہبی سماجی شخصیات کی شرکت‘ آج قل خوانی

سینیٹر رانا محمود الحسن کی دادی کی نمازجنازہ ادا‘سیاسی مذہبی سماجی شخصیات ...

  



ملتان (سپیشل رپورٹر) لیگی رہنماسابق ایم پی اے رانا نور الحسن مرحوم کی (بقیہ نمبر29صفحہ12پر)

والدہ سینیٹر رانا محمود الحسن اور مسلم لیگ (ن) ملتان شہر کے صدر رانا شاہد الحسن کی دادی مرحومہ کی نماز جنازہ مدرسہ خیرالمدارس ممتاز آباد میں مفتی عبد اللہ نے پڑھائی نماز جنازہ میں سیاسی، مذہبی،سابق چیئرمینوں، وائس چیئرمینوں، کونسلرز سماجی شخصیات سمیت معززین علاقہ کے علاوہ مختلف شعبہ ہائے سے وابستہ افراد نے سینکڑوں کی تعداد میں شرکت کی مرحومہ کی قل خوانی کل بروز جمعتہ المبارک 20جولائی بعد نماز عصر ان کی رہائش گاہ قاسم پور کالونی ٹیکنالوجی کالج کے گراؤنڈ میں شروع ہو گی اور بعد نماز مغرب دعا ہو گی نماز جناز ہ میں وائس چانسلر ڈاکٹر آصف علی زرعی یونیورسٹی، ایم پی اے حاجی عطاء الرحمن، چوہدری عبد الوحیدآرائیں، حاجی احسان الدین قریشی،شیخ طارق رشید، چوہدری ذوالفقار انجم، ڈپٹی رجسٹرار زرعی یونیورسٹی راؤ ذوالفقار، ڈاکٹر محمد علی، ملک عاشق شجرا، شیخ اطہر ممتاز، خالد حنیف لودھی، مظہر جاوید سیال، منظور احمد (غلہ منڈی مارکیٹ کمیٹی) عمران اعظمی، ملک انور علی، قاری ابو بکر عثمان، شیخ عمران ارشد، راؤ مظہر الاسلام، ملک جمال لابر، رانا افضل ایڈووکیٹ، رانا اقبال سراج، ملک مشتاق شجرا، رانا طاہر شبیر، راؤ شجاعت علی خان، رانا عبد الجبار، ملک عتیق الرحمن، امتیاز گلزار چٹان، رانا سرور منج، میاں جمیل، ملک آصف رجوانہ، رانا افضل، رانا عرفان اللہ، رانا عبد الشکور، شیخ انوار الہی، ڈاکٹر حق نواز، عمر فاروق بھٹی، رانا اشرف، شیخ رفیق قریشی، پروفیسر عبد الرحمان، رانا نعیم، رانا مشتاق، رانا فرمان، راؤ آصف علی، الطاف بلوچ، میاں رزاق، شیخ ایوب، راؤ اکبر، رانا طارق حنیف، اسلم بھٹہ، حاجی الطاف بلوچ، ججی ڈوگر، رانا انارگل، نعیم طور، شیخ عمران لیاقت، چوہدری محمد اسلم، ببلو شاہ، رانا دانش، منظور ڈمرا، امجد بھٹی، عبد اللہ مرالی، طارق امیر عباسی، مظیع الحسن بخاری، حاجی طارق شاہ، پیر ریاض، مرزا زاہد، زکی شاہ، رانا حبیب، جی ایم غفار، زاہد بشیر قریشی، محمد قسور بھٹی، شکیل چوہدری، محمد نواز بھٹی، امتیاز اعوان، عاطف انصاری، جمیل عباسی ودیگر نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لئے خصوصی طور پر دعا کی۔

نمازجنازہ

مزید : ملتان صفحہ آخر