گورنمنٹ کالج لاہور کے  سینئر پروفیسر انجینئر عبد اللہ یاسر  کے والد عبد القادر سپرد خاک

    گورنمنٹ کالج لاہور کے  سینئر پروفیسر انجینئر عبد اللہ یاسر  کے والد عبد ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)گورنمنٹ کالج لاہور کے سینئر پروفیسر انجینئر عبد اللہ یاسر کے والد محترم عبد القادر نشتر بلاک علامہ اقبال ٹاؤن میں سپرد خاک،ان کی نماز جنازہ جامعہ مسجد سید مودودی انسٹی ٹیوٹ میں اسلامک ڈپارٹمنٹ پنجاب یونیورسٹی کے ہیڈ ڈاکٹر حماد لکھوی نے پڑھائی،نماز جنازہ میں سیکرٹری جنرل جماعت اسلامی پاکستان امیر العظیم،امیر ضلع لاہور ذکر اللہ مجاہد،نائب امیر ملک شاہد اسلم،صدر الخدمت فاؤنڈیشن لاہور عبد العزیز عابد سمیت گورنمنٹ کالج کے سینئر پروفیسرز،انجینئر ز،طلبہ کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔  

انتقال

مزید : صفحہ آخر


loading...