پاکستان میں 41ہزار484 سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد ہیں، ایف بی آر 

 پاکستان میں 41ہزار484 سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد ہیں، ایف بی آر 

  



اسلام آباد(آئی این پی) فیڈ رل بو رڈ آ ف ریو نیو (ایف بی آر) نے کہا ہے کہ پاکستان میں صرف41ہزار484 سیلز ٹیکس رجسٹرڈ افراد ہیں،بجٹ تجاویز میں شناختی کارڈ کی فراہمی کے اقدام میں کوئی ابہام نہیں ہے، جمعرا ت کے روز ایف بی آ ر کی جا  نب سے جا ری اعلامیہ میں کہا گیا ہے کہ بجٹ تجاویز میں شناختی کارڈ کی فراہمی کے اقدام میں کوئی ابہام نہیں، شناختی کارڈ فراہم کرنے کی شرط ”عام صارف“ کیلئے نہیں ہے، پاکستان میں صرف 41ہزار484 سیلزٹیکس رجسٹرڈ افراد ہیں۔ اس ترمیم کا مقصد صرف معیشت کو دستاویزی بنانا ہے۔

 ایف بی آر

مزید : صفحہ آخر