زرداری سے آصفہ بختیاور کی ملاقات صحت و سہولیات سے متعلق دریافت کیا

      زرداری سے آصفہ بختیاور کی ملاقات صحت و سہولیات سے متعلق دریافت کیا

  



اسلام آباد(این این آئی)سابق صدر آصف علی زرداری سے  انکی صاحبزادی آصفہ بھٹو بختیاور نے  ملاقات کی جس میں بیٹی نے اپنے والد سے صحت اور سہولیات کے بارے میں درافت کیا۔ جمعرات کو آصفہ بھٹو زر داری نے  سابق صدر آصف علی زر داری سے ملاقات کی جو ڈیڑھ گھنٹہ تک جاری رہی،آصفہ بھٹو نے والد آصف علی زرداری سے صحت اور سہولیات کے بارے دریافت کیا۔ملاقات عدالتی احکامات کی روشنی میں کی گئی۔

 ملاقات

مزید : صفحہ آخر


loading...