آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسسینگ ملز کی 16روز بعد ہڑتال ختم

آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسسینگ ملز کی 16روز بعد ہڑتال ختم

  



لاہور (آئی این پی)آل پاکستان ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز (اپٹما) نے ہڑتال ختم کرنے کا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق جمعرا ت کے روز چیئرمین ا پٹما حبیب گجر نے16روز بعد پڑتال ختم کرنے کا اعلان کر دیا، ٹیکسٹائل پروسیسنگ ملز نے کام شروع کر دیا، چیئر میں آپٹما حبیب گجر نے کہا کہ سیل ٹیکس اور شناختی کارڈ کی شرط پر تحفظات برقرار ہیں،آئندہ کالائحہ عمل اسٹیک ہولڈرز کے مشترکہ ا جلاس میں کریں گے،اپٹماکی ہڑتال 17 روز سے جاری تھی اور اپٹما کو سیلز ٹیکس کے طریقہ کار پر تحفظات تھے۔

اپٹما ہڑتال ختم

مزید : صفحہ آخر