عمار شعیب ٹریول،حرم الحجاز ٹورز،فقیر اللہ ٹریول،تکبیر ٹریول،الملتزم ٹریول،قادری ٹورز،آر جی ٹورز کے حج تربیتی پروگرام 21جولائی کو ہوں گے

  عمار شعیب ٹریول،حرم الحجاز ٹورز،فقیر اللہ ٹریول،تکبیر ٹریول،الملتزم ...

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)عمار شعیب ٹریول،حرم الحجاز ٹورز،فقیر اللہ ٹریول،تکبیر ٹریول،الملتزم ٹریول،قادری ٹورز،RGٹورز کے حج تربیتی پروگرام 21جولائی بروز اتوار کو لاہور میں ہوں گے،تمام عازکمپنیوں کے چیف ایگزیکٹوز نے اپنے اپنے عازمین کو پروگرام میں لازمی شرکت کی درخواست کی ہے۔ 

عمار شعیب ٹریول

مزید : صفحہ آخر


loading...