سعودی سفیر کی درخواست پر سعودی گلف ائیر لائن بھی حج آپریشن میں شامل

سعودی سفیر کی درخواست پر سعودی گلف ائیر لائن بھی حج آپریشن میں شامل

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سعودی سفیر کی درخواست پر سعودی عرب کی سیکنڈ ائیر لائنز سعودی گلف کو بھی حج اپریشن2019ء میں شامل کر لیا گیا،2ہزار عازمین اسلام آباد،لاہور،کراچی سے جدہ لے کر جائیں گی،اس سے پہلے سعودی ائیر لائنز،پی آئی اے اور ائیر بلیو حج اپریشن کر رہی تھیں،شاہین ائیر لائنز کے آؤٹ ہونے کے بعد پیدا ہونے والے مسائل کے حل کے لیے سعودی گلف کو اچھا اضافہ قرار دیا جا رہا ہے۔

گلف ائیر لائن

مزید : صفحہ آخر


loading...