آج 3 پروازیں لاہور سے جدہ جائیں گی
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)لاہور سے حج آپریشن 2019ء کامیابی سے جاری،مدینہ منورہ آپریشن مکمل، آج 3 پروازیں لاہور سے جدہ جائیں گی،پہلی قومی ائیر لائنز فلائٹPK759،393عازمین کے ساتھ9بجے، دوسری سعودی ائیر لائنزSV735،320عازمین کے ساتھ11بج کر5منٹ پر، تیسری فلائٹ نمبرSV737،310عاازمین کو لے کر7بج کر50منٹ پر لاہور ائیر پورٹ سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گی،تمام عازمین کو6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچنے کی درخواست کی گئی ہے۔
روانگی