پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ 24جولائی تک جاری رہے گی

پرائیویٹ حج سکیم کی بکنگ 24جولائی تک جاری رہے گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)پرائیویٹ حج سکیم 2019ء کی بکنگ کا آخری مرحلہ، اکانومی سے VIP پیکیج تک یقینی حج کے ساتھ بکنگ کی سہولت 24جولائی تک سرکاری حج سکیم سے رہ جانے والے فائدہ اٹھا سکتے ہیں،پرائیویٹ حج سکیم میں درخواست دینے کے لیے ریڈ ایبل انٹرنیشنل پاسپورٹ جس کی میعاد 10فروری 2020ء تک ہو کارآمد ہے،پرائیویٹ حج سکیم میں حاجی مرضی کی فلائٹ،مرضی کا ہوٹل،مرضی کا مکتب حاصل کر سکتا ہے،12دن سے42دن تک کے پیکیجز کی سہولت موجود ہے۔

بکنگ

مزید : صفحہ آخر