عازمین حج کے سامان میں سگریٹ پکڑے جانے پر1400ریال جرمانہ

عازمین حج کے سامان میں سگریٹ پکڑے جانے پر1400ریال جرمانہ

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سگریٹ پینے والے عازمین حج کے لیے بُری خبر،ائیر لائنز نے پاکستان سے جانے والے عازمین سے سگریٹ پکڑے جانے پرجرمانہ عائد کر دیا،جدہ اور مدینہ ائیر پورٹ پر بھی سامان کی چیکنگ کے دوران سگریٹ پکڑے جانے پر 1400ریال تک جرمانہ کیا جا رہا ہے،وزارت مذہبی امور نے سرکاری اور پرائیویٹ سکیم کے عازمین سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنے ساتھ سگریٹ لے جانے کا رسک نہ لیں ورنہ جرمانہ ہو سکتا ہے۔ 

جرمانہ

مزید : صفحہ آخر


loading...