التوکل ٹورز اینڈ ٹورز،رین بو ٹریول  کا حج تربیتی پروگرام کل ہو گا

  التوکل ٹورز اینڈ ٹورز،رین بو ٹریول  کا حج تربیتی پروگرام کل ہو گا

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)التوکل ٹورز اینڈ ٹورز، رین بو ٹریول کا حج تربیتی پروگرام کل20جولائی بروز ہفتہ کولاہور میں ہو گا،التوکل ٹورز کا آقا بنکویٹ ہال گلشن واری،رین بو ٹریول نایاب ہال گلشن راوی لاہور میں ہو گا چیف التوکل ٹورز کے چیف ایگزیکٹو رانا عطاء اللہ،رین بو کے ہمایوں رشید بٹ نے تمام عازمین کو پروگرام میں شرکے کی درخواست کی ہے۔

تربیتی پروگرام

مزید : صفحہ آخر


loading...