سیالکوٹ سے آج پی آئی اے  کی ایک پرواز جدہ روانہ ہو گی

سیالکوٹ سے آج پی آئی اے  کی ایک پرواز جدہ روانہ ہو گی

  



لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)سیالکوٹ سے آج پی آئی اے کی فلائٹ PK7001،442عازمین کو لے کر5بج کر51منٹ پر سیالکوٹ ائیر پورٹ سے جدہ کے لیے روانہ ہو گی،عازمین کو پاسپورٹ،ٹکٹ کی فراہمی دو دن پہلے کر دی گئی ہے،تمام عازمین کو SMSاور خطوط کے ذریعے اطلاع دے دی گئی ہے کہ وہ روانگی کے وقت سے6گھنٹے پہلے ائیر پورٹ پہنچ جائیں۔  

سیالکوٹ

مزید : صفحہ آخر