سیشن جج بشریٰ زمان کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد

 سیشن جج بشریٰ زمان کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)لاہور ہائی کورٹ نے خاتون سیشن جج بشریٰ زمان کی خدمات وفاقی حکومت کے سپرد کردی ہیں،انہیں سپیشل جج (کسٹمز،ٹیکسیشن اوراینٹی سمگلنگ)مقررکیا جارہاہے۔ انہیں 22 جولائی تک عہدہ کا چارج سنبھالنے کی ہدایت کی گئی ہے۔

مزید : علاقائی


loading...