چنارباغ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس، دو ملزم جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

چنارباغ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس، دو ملزم جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے

  



لاہور(نامہ نگار) احتساب عدالت نے چنارباغ ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں ملوث طارق خان اور اعجاز شاہ کو27جولائی تک جسمانی ریمانڈ پر نیب کے حوالے کردیاہے،اسی طرح احتساب عدالت نے ماڈل ہاؤسنگ سوسائٹی کیس میں ملوث فرحان چیمہ کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم اگست تک توسیع کردی ہے جبکہ ویسٹ مینجمنٹ کمیٹی کے ٹھیکے غیرقانونی طورپر دینے اور کروڑوں کا نقصان پہنچانے کے الزام میں ملوث تین ملزمان محمد عارف، محمد رضوان اور خالد کے جوڈیشل ریمانڈ میں یکم اگست تک توسیع کردی۔

مزید : علاقائی