کاہنہ، فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

کاہنہ، فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(کر ائم رپورٹر) کاہنہ کے علاقے میں دیرینہ رنجش پر فائرنگ کے نتیجے میں 20 سالہ نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔شالیمار ٹاؤن میں ناظم نے اپنے ساتھیوں کے ہمراہ دیرینہ رنجش پر 20 سالہ وقار کو فائرنگ کر کے شدید زخمی کر دیا اور موقع سے فرار ہوگئے۔ پولیس نے زخمی کو فوری طبی امداد کے لیے ہسپتال منتقل کر کے قانونی کاروائی کاآغاز کر دیا۔

مزید :

علاقائی -