چوہنگ، تالاب سے ایک شخص کی لاش برآمد

چوہنگ، تالاب سے ایک شخص کی لاش برآمد

  



لاہور(کر ائم رپو رٹر)چوہنگ میں تالاب سے نا معلوم40 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے۔ راہگیروں کی اطلاع پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو پانی سے باہر نکالا۔ پولیس کے مطابق جسم پر تشددکے کوئی نشان موجود نہیں تاہم اصل حقائق پوسٹمارٹم کے بعد سامنے آئیں گے۔پولیس نے لاش کو مردہ خانے منتقل کر دیا۔

مزید : علاقائی


loading...