ایڈیشنل سیشن ججوں کی خالی اسامیوں پر امتحانات کے نتائج کا اعلان آج کیاجائیگا

ایڈیشنل سیشن ججوں کی خالی اسامیوں پر امتحانات کے نتائج کا اعلان آج کیاجائیگا

  



لاہور(نامہ نگارخصوصی)ایڈیشنل سیشن ججوں کی خالی اسامیوں پر لئے گئے تحریری امتحانات کے نتائج کا اعلان آج 19جولائی کوکیاجائے گا۔یہ تحریری امتحان لاہور ہائی کورٹ کے زیر انتظام منعقد ہواتھا۔قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ مسٹر جسٹس مامون رشید شیخ امتحان میں کامیاب ہونے والے امیدواروں کا اعلان کریں گے۔ نتائج کے اعلان کی تقریب آج 19 جولائی کولاہور ہائی کورٹ کے ججز لاونج میں ہوگی۔

مزید : علاقائی


loading...